وزیر ریلو ے خواجہ سعد رفیق کی ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہ اجلاس میں ہدایت

94

لاہور۔8 اکتوبر(اے پی پی )وزیر ریلو ے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے تنصیبات اور ٹرینوں کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کےلئے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کی ہدایت کر دی، رےلوے اسٹےشنز کی تعمےر نو اور اپ گرےڈےشن مےں عالمی معےار کو مدنظر رکھا جائے،وہ ہفتہ کے روز ریلوے ہیڈکوارٹرز لاہور میں ریلوے اسٹیشنوں کی اپ گریڈیشن اور تعمیر نو کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔