وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا ‏ڈاکٹر ابوالحسن کی وفات پر اظہار تعزیت

145
وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا ‏ڈاکٹر ابوالحسن کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد۔8دسمبر (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے ‏ڈاکٹر ابوالحسن کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکن تھے۔

وزیر مملکت نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ دل کی دھڑکن بند ہونے کے باعث ان کی اچانک وفات پر بہت افسوس ہوا۔ انہوں نے اللہ تعالی ان کی مغفرت کی دعا کی ۔