25.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومقومی خبریںوزیر مملکت برائے پانی وبجلی کی واپڈا ہاﺅس میں میڈیا کو بریفنگ

وزیر مملکت برائے پانی وبجلی کی واپڈا ہاﺅس میں میڈیا کو بریفنگ

- Advertisement -

لاہور۔28 مارچ(اے پی پی ) وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ مارچ2018مےں ملک سے لوڈ شےڈنگ کا مکمل خاتمہ کر دےا جائے گا ‘ رمضان المبارک میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بہت کم ہو گا‘گرمیوں میں شہروں میں 3 اور دیہاتوں میں 4 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہو گی‘پچھلے69سالوں میںمجموعی طور پر جتنی بجلی پےدا کی گئی اتنی بجلی موجودہ دور مےں پےدا کی گئی جو موجودہ حکومت کی کارکرگی کا منہ بولتا ثبوت ہے‘جون 2017تک بجلی کی پیداوار 26ہزار میگاواٹ ہو جائے گی جس سے ٹرپنگ اور بلیک آﺅٹ سے بچا جا سکے گا۔وہ منگل کو یہاں واپڈا ہاﺅس مےں مےڈےا کو برےفنگ دے رہے تھے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=48248

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں