وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے رکن قومی اسمبلی احسن اقبال کی ملاقات

98
APP71-03 ISLAMABAD: August 03 - MNA, Ahsan Iqbal called on Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi. APP

اسلام آباد ۔ 3 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے رکن قومی اسمبلی احسن اقبال نے جمعرات کو یہاں وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم کے میڈیا ونگ کی طرف سے یہاں جاری مختصر بیان میں کہی گئی ہے۔