وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات

104
APP78-27 ISLAMABAD: September 27 - Ameer JUI-F Maulana Fazal ur Rehman called on Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi at Prime Minister's Office. APP

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات
ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

اسلام آباد ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے بدھ کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔