وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیر مملکت عبدالرحمن کانجو، رکن قومی اسمبلی اقبال شاہ اور رکن صوبائی اسمبلی عامر اقبال شاہ کی ملاقات

129
APP35-01 ISLAMABAD: March 01 - Minister of State for Overseas Pakistanis, Abdul Rehman Kanju along with MNA Mr. Iqbal Shah and MPA Mr. Amir Iqbal Shah called on Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi at Prime Minister’s Office. APP

اسلام آباد ۔ یکم مارچ (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیر مملکت برائے سمندر پار پاکستانیز عبدالرحمن کانجو، رکن قومی اسمبلی اقبال شاہ اور رکن صوبائی اسمبلی عامر اقبال شاہ نے جمعرات کو ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سابق عالمی سکواش چیمپیئن جان شیر خان نے بھی وزیراعظم سے الگ ملاقات کی۔