قومی خبریں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے چیئرمین واپڈا کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - پیر, 5 مارچ 2018, 12:43 شام 57 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔05 مارچ (اے پی پی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر مزمل حسین نے پیر کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران واپڈا سے متعلق امور اور بجلی کے منصوبہ جات کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔