13.2 C
Islamabad
جمعرات, فروری 27, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم شہباز شریف آج ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کریں گے

- Advertisement -

اسلام آباد۔26دسمبر (اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف آج پیر کو ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کریں گے۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے کے دوران جنوبی خیبر پختونخوا خصوصاً ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کے لیے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیراعظم اس حوالے سے ایک تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=343327

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں