15.5 C
Islamabad
منگل, مارچ 18, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

- Advertisement -

اسلام آباد۔16فروری (اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورے پر ترکیہ روانہ ہو گئے ہیں۔

جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق لاہور کے ہوائی اڈے پر پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی اور قونصل جنرل امیر اوزبے نے وزیراعظم کو رخصت کیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=351530

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں