18.8 C
Islamabad
اتوار, فروری 23, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی راؤ محمد اجمل کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی راؤ محمد اجمل کی ملاقات

- Advertisement -

لاہور۔7فروری (اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی راؤ محمد اجمل نے ملاقات کی۔منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں متعلقہ حلقے کے مسائل و جاری ترقیاتی کاموں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=350201

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں