قومی خبریں وزیراعظم شہباز شریف سے سابق ارکان قومی اسمبلی طلال چوہدری اور دانیال عزیز کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 15 دسمبر 2022, 6:50 شام 141 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔15دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف سے سابق ارکان قومی اسمبلی طلال چوہدری اور دانیال عزیز نے ملاقات کی ہے۔ یہ بات جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔