وزیراعظم شہباز شریف سے سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کی ملاقات

187

اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔وزیر اعظم کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔