قومی خبریں وزیراعظم شہباز شریف سے سابق رکنِ قومی اسمبلی حنیف عباسی کی ملاقات کی طرف NNPS Desk - منگل, 13 جون 2023, 1:02 شام 165 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔13جون (اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق رکنِ قومی اسمبلی حنیف عباسی نے ملاقات کی۔ منگل و زیراعظم آفس کے میڈیاونگ سےجاری بیان کے مطابق ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔