اسلام آباد۔29دسمبر (اے پی پی): وزیراعظم محمدشہبازشریف سے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمرزمان کائرہ نے یہاں ملاقات کی اور وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان سمیت ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ۔یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سےجمعرات کو جاری بیان میں بتائی گئی۔