وزیراعظم شہباز شریف سے معاون خصوصی ملک عبدالغفار ڈوگر کی ملاقات

176
وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد۔29جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے معاون خصوصی ملک عبدالغفار ڈوگر نے ملاقات کی ہے ۔

ہفتہ کو وزیراعظم آفس میڈیا ونگ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ ملاقات کے موقع پر ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پرگفتگو کی گئی