قومی خبریں وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار اسرار ترین اور رکن قومی اسمبلی خالد مگسی نے ملاقات کی کی طرف Abdul Quddus - منگل, 11 اکتوبر 2022, 3:27 شام 257 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔11اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف سے وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار اسرار ترین اور رکن قومی اسمبلی خالد مگسی نے ملاقات کی۔یہ بات وزیراعظم آفس کےمیڈیاونگ سےمنگل کو جاری بیان میں بتائی گئی