قومی خبریں وزیراعظم شہباز شریف نجی دورہ پر لندن روانہ ہو گئے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا ٹویٹ کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 9 نومبر 2022, 8:11 صبح 149 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔9نومبر (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف کاپ۔ 27 کانفرنس میں شرکت کے بعد نجی پرواز سے نجی دورہ پر لندن روانہ ہو گئے ہیں۔ یہ بات وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے منگل کی شب اپنے ایک ٹویٹ میں بتائی۔