قومی خبریں وزیراعظم شہباز شریف نے 8 سے 12جولائی تک عیدالاضحی کی تعطیلات کی منظوری دیدی Sun, 3 Jul 2022, 3:14 PM FacebookTwitterPinterestWhatsAppLinkedinEmailTelegramCopy URL اسلام آباد۔3جولائی (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف نے 8 سے 12جولائی تک عیدالاضحی کی تعطیلات کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے جمعہ 8 جولائی سے منگل 12 جولائی تک عیدالاضحی کی تعطیلات کی منظوری دی ہے۔