وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر سردار ایاز صادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمبندان بھی سونپ دیا

209
Speaker National Assembly
Speaker National Assembly

اسلام آباد۔31اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر اقتصادی امور سردار ایاز صادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمبندان بھی سونپ دیا ہے ۔

بدھ کو کابینہ ڈویژن کی جا نب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے سردار ایاز صادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمبندان بھی سونپ دیا ہے ۔