وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر جوبایئڈن سے ملاقات ہوئی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا ٹویٹ

122
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا پروٹوکول آفیسرپی آئی ڈی مقبول احمد کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد۔23ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف کی امر یکا کے صدر جو بائیڈن سے ملاقات ہوئی۔

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ وزیراعظم کی امریکی صدر سے ملاقات اقوام متحدہ جنرل کی اسمبلی کے 77 ویں اجلاس میں شرکت کرنے والے عالمی رہنمائوں کے اعزاز میں امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ کے موقع پر ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف آج رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے ۔