وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

137

اسلام آباد۔13ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔

یہ بات منگل کو وزیراعظم آفس میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی