قومی خبریں وزیراعظم شہباز شریف سے مشیر برائے سیاحت و کھیل عون چوہدری کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - پیر, 19 دسمبر 2022, 10:50 صبح 292 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔19دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف سے مشیر برائے سیاحت و کھیل عون چوہدری نے ملاقات کی۔پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔