14.6 C
Islamabad
جمعہ, مارچ 14, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم شہبازشریف کی سینئر صحافی تجزیہ نگار ایاز امیر پرحملے کی شدید...

وزیراعظم شہبازشریف کی سینئر صحافی تجزیہ نگار ایاز امیر پرحملے کی شدید مذمت

- Advertisement -

اسلام آباد۔1جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف نے سینئر صحافی تجزیہ نگار ایاز امیر پرحملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کو واقعہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کرانےکی ہدایت کی ہے۔

جمعہ کو وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ ملزموں کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔

- Advertisement -

وزیراعظم شہبازشریف نے ایاز امیر سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی کہ صحافت اور صحافیوں کی حفاظت کی ذمہ داری کو یقینی بنایا جائے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=315409

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں