قومی خبریں وزیراعظم عمران خان آج خیبر پختونخوا کا دورہ کریں گے کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 13 اگست 2020, 3:04 صبح 152 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 13اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان آج خیبر پختونخوا کا دورہ کریں گے جہاں وہ پشاور بی آر ٹی سروس کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم ضلع خیبر میں احساس نشوونما پروگرام کا بھی آغاز کریں گے۔