وزیراعظم عمران خان سے ارکان قومی اسمبلی لال چند، شنیلہ رتھ، ڈاکٹر رمیش کمار، جے پرکاش اور جمشید تھامس کی ملاقات

165

اسلام آباد۔2مارچ (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے ارکان قومی اسمبلی لال چند، شنیلہ رتھ، ڈاکٹر رمیش کمار، جے پرکاش اور جمشید تھامس نے ملاقات کی۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بھی موجود تھے۔