وزیراعظم عمران خان سے ایران کے سفیر سیّد محمد علی حسینی کی ملاقات

165

اسلام آباد ۔ 13 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے پاکستان میں ایران کے سفیر سیّد محمد علی حسینی نے ملاقات کی۔ جمعہ کو وزیراعظم میڈیا آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا اور سیکرٹری خارجہ سہیل محمود بھی موجود تھے۔