وزیراعظم عمران خان سے بحرین کے وزیر خارجہ شیخ خالد بن احمد بن محمد الخلیفہ کی ملاقات

104

اسلام آباد ۔ 9 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے بحرین کے وزیر خارجہ شیخ خالد بن احمد بن محمد الخلیفہ نے ملاقات کی ہے۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتائی گئی۔ منگل کو ہونے والی اس ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی موجود تھے۔