وزیراعظم عمران خان سے سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

101
APP87-14 ISLAMABAD: November 14 - Saudi Ambassador Nawaf Saeed Al Malkiy called on Prime Minister Imran Khan at PM Office. APP

اسلام آباد۔14 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے بدھ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال ہوا۔