- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 15 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے لیگ سپنر یاسر شاہ نے ملاقات کی۔ ہفتہ کو وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے لیگ سپنر یاسر شاہ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔