قومی خبریں وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 15 جنوری 2021, 11:08 صبح 300 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔15جنوری (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے جمعہ کو لاہور میں ملاقات کی۔وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق انہوں نےپنجاب کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی امور پرتبادلہ خیال کیا۔