وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی ، وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز اور سینیٹ میں قائد ایوان شہزاد وسیم کی ملاقات

162

اسلام آباد۔11مارچ (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی ، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز اور سینیٹ میں قائد ایوان شہزاد وسیم نے ملاقات کی۔ وزارت اطلاعات و نشریات سے جاری بیان کے مطابق جمعرات کو وزیراعظم عمران خان سے صادق سنجرانی، سینیٹر شبلی فراز اور شہزاد وسیم نے اہم ملاقات کی۔