وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ کی ملاقات

67

اسلام آباد۔5مئی (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے چئیرمین سینیٹ سینیٹر صادق سنجرانی نے ملاقات کی۔ یہ بات بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔