وزیراعظم عمران خان سے گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون کی ملاقات

138

اسلام آباد ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔