قومی خبریں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع کی طرف Abdul Quddus - منگل, 23 نومبر 2021, 11:10 صبح 116 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔23نومبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہو گیا ۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔