وزیراعظم عمران خان کی ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد

52

اسلام آباد۔18مارچ (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے ہندو برادری کو رنگوں کے تہوار ہولی کی مبارکباد دی ہے۔ یہ مبارکباد جمعہ کو وزیراعظم نےاپنے ٹویٹ میں دی