قومی خبریں وزیراعظم عمران خان کی ہندوبرادر ی کو دیوالی کے تہوار پر مبارکباد کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 4 نومبر 2021, 10:30 صبح 60 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔4نومبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے ہندوبرادر ی کو دیوالی کے تہوار پر مبارکباد دی ہے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ ہندو برادری کو دیوالی کے تہوار پر مبارکباد دیتے ہیں۔