وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں ”دیوان امیری” میں باضابطہ استقبالیہ تقریب

103
APP67-22 DOHA: January 22 – Emir of Qatar H.H. Sheikh Tamim bin Hamad Al Thani receives Prime Minister Imran Khan upon arrival at Diwan-e-Amiri. APP

دوحہ ۔ 22 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں منگل کو یہاں ”دیوان امیری” میں باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی جو قطر کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے ”دیوان امیری” میں ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔