وزیراعظم محمد شہباز شریف آج (ہفتہ کو) ٹانک کا دورہ کریں گے

99
قوم آج پاکستان کے بانیوں کو ان کی سیاسی دانشمندی اور علیحدہ وطن کے لیے انتھک جدوجہد پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے،وزیر اعظم کا یوم پاکستان کے موقع پر ٹویٹ

اسلام آباد۔17ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف آج (ہفتہ کو )ٹانک کا دورہ کریں گے۔

وزیر اعظم کےمیڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم ٹانک میں سیلاب متاثرین کے لیے تعمیر کئے جا رہے گھروں کے منصوبہ کا جائزہ لیں گے۔

وزیراعظم کو اس حوالے سے بریفنگ بھی دی جائے گی۔