15.5 C
Islamabad
منگل, مارچ 18, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم محمد شہباز شریف ترک زلزلہ متاثرین سے اظہار یکجہتی اور زلزلہ...

وزیراعظم محمد شہباز شریف ترک زلزلہ متاثرین سے اظہار یکجہتی اور زلزلہ زدہ علاقوں کے دورہ کیلئے انقرہ پہنچ گئے

- Advertisement -

انقرہ۔16فروری (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف ترک زلزلہ متاثرین سے اظہار یکجہتی اور زلزلہ زدہ علاقوں کے دورہ کیلئے انقرہ پہنچ گئے۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق انقرہ ہوائی اڈے پر اعلیٰ ترک حکام اور ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب، وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی اور چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=351654

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں