وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقاتیں

214
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقاتیں

اسلام آباد۔19اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی۔

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم سے بدھ کو مسلم لیگ ن کے راکین قومی اسمبلی ناصر اقبال بوسال ، سردار محمد عرفان ڈوگر ، علی زاہد اور ریاض الحق جج نے اسلام آباد میں علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔

ملاقات میں اراکین سے متعلقہ حلقوں کے مسائل اور امور پر بات چیت کی گئی۔