قومی خبریں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - منگل, 20 دسمبر 2022, 8:27 شام 129 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔20دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔