- Advertisement -
کراچی ۔9اگست (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی ۔
جمعے کو پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال اور انتظامی امور بارے تبادلہ خیال کیا گیا
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=492284
- Advertisement -