وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

111
شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

اسلام آباد۔3اگست (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سےوزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی۔

جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم کو وزارت خارجہ کے مختلف امور سے بھی آگاہ کیا۔