- Advertisement -
اسلام آباد۔17جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر دفاعی پیداوار سردار اسرار ترین نے ملاقات کی اور ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔
وزیراعظم میڈیا آفس کی جانب سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سردار اسرار ترین نے وزیراعظم کو عوام دوست بجٹ پر خراج تحسین پیش کیا
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=312927
- Advertisement -