وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کی ملاقات

252
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین کی ملاقات،ملک میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات بارے تفصیلی طور پر آگاہ کیا

اسلام آباد۔15مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔وزیراعظم آفس کے میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزارت مواصلات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔