قومی خبریں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - منگل, 18 اکتوبر 2022, 10:06 شام 281 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔18اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے ملاقات کی۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزارت موسمیاتی تبدیلی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔