قومی خبریں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلویز و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 1 دسمبر 2022, 6:05 شام 212 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلویز و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے جمعرات کو ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے پریس ونگ کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزارت ریلویز اور ہوا بازی ڈویژن کے امور پر بات چیت کی گئی ۔