15.5 C
Islamabad
جمعرات, مارچ 6, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم محمد شہباز شریف کا سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) افتخار احمد...

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) افتخار احمد سروہی کے انتقال پر اظہا ر افسوس

- Advertisement -

اسلام آباد۔6مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) افتخار احمد سروہی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے افتخار سروہی کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔ وزیراعظم نے مرحوم افتخار سروہی کی پاکستان نیوی کے لئے خدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=569469

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں