وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے سیلاب اور جانی نقصان پر سپین کے عوام اور وزیر اعظم سے گہری ہمدردی و یکجہتی کا اظہار

103
قائد اعظم محمد علی جناح کی انتھک محنت کی بدولت ہمیں پیارا وطن پاکستان ملا، وہ خداداد صلاحیتوں کے مالک تھے جو اتحاد، انصاف اور مساوات پر گہرا یقین رکھتے تھے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پیغام

دوحہ ۔30اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نےپاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے سیلاب اور جانی نقصان پر سپین کے عوام اور وزیر اعظم پیڈرو سانچیز کے ساتھ اپنی گہری ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیاہے۔

بدھ کو سوشل میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ ہماری نیک تمنائیں اور دعائیں ان تمام متاثرین کے ساتھ ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اس مشکل وقت میں سپین کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے۔