26 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومتازہ ترینوزیراعظم محمد شہباز شریف کا یوم آزادی پر پاکستان کی ترقی اور...

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا یوم آزادی پر پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے غیر متزلزل عزم کا اظہار

- Advertisement -

اسلام آباد۔13اگست (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نےیوم آزادی پر پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے غیر متزلزل عزم کا اظہار کیا ہے ۔

منگل کو سوشل میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ یوم آزادی 2024ء پر ہمارا پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے غیر متزلزل عزم ہے۔انہوں نےکہاکہ عزم استحکام ،اصلاحات اور جہد مسلسل سےپاکستان کا کل ہم سنواریں گے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=493609

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں